• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کا دن شکاگو میں گزرا۔
وہاں ایک امریکی پیر کی دھوم مچی ہوئی ہے۔
وہ مرنے والوں کی روح کو بلاتا ہے،
اپنے کلائنٹس سے بات کراتا ہے۔
مجھے تجسس ہوا۔
میں اس کے دفتر پہنچ گیا۔
مسٹر ڈگلس نے فیس لے کر پوچھا،
’’کس سے بات کرنا چاہتے ہو؟‘‘
میں نے بتایا،
’’اپنے دادا سے۔‘‘
ڈگلس نے دادا کا نام پوچھا اور کوئی منتر پڑھا۔
کمرے میں خوشبو پھیل گئی۔
دیوار پر ایک سایہ لہرایا۔
پھر آواز آئی،
’’ہاؤ آر یو مائی سن؟‘‘
میں نے سر کھجا کر اردو میں پوچھا،
’’دادا ابا، آپ نے انگریزی کب سیکھی؟‘‘.

تازہ ترین