• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی مارکیٹس میں امریکی ڈالر یورو اورجاپانی ین کے مقابلے دباؤ کا شکار

ٹوکیو (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں پیر کو امریکی ڈالر یورو اور جاپانی ین کے مقابلے دباؤ کا شکار رہا۔ ٹوکیو ابتدائی ٹریڈ میں یورو کی شرح تبادلہ 1.3 فیصد بڑھ کر1.2203 ڈالر رہی جبکہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ کم ہو کر 110.73 ین رہی۔
تازہ ترین