• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا محکمہ تعلیم ضلع ملیر کے عہدیداروں کا اعلان

کراچی ( پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے صوبائی صدر کی منظوری سے ایپکا محکمہ تعلیم یونٹ ضلع ملیر کے عہدیداروں کی تقرری کی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اقبال جلبانی صدر، اکبر بلوچ، اور سلیم اللہ خان سینئر نائب صدور، بشیر احمد اور الطاف حسین جونیئر نائب صدور، محمد اسمٰعیل جنرل سیکریٹری، اسلم جوکھیو ڈپٹی جنرل سیکریٹری، محمد ریاض فنانس سیکریٹری، محسن طفیل آفس سیکریٹری اور مصری پریس انفارمیشن سکیریٹری ہونگے۔
تازہ ترین