• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو وسوسے ہیں ذہن میں وہ کس طرح بتائوں
سینے میں ہے جو بات وہ کیسے کروں عیاں
حالات آرہے ہیں نظر، میرے منہ میں خاک
نہ قابلِ اشاعت و ناقابلِ بیاں.

تازہ ترین