• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا!مریم نوازکاٹویٹ

Todays Print

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نےبدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عمران خان کے خطاب پرر دعمل میں کہاکہ اہلِ لاہور کی دانشمندی کو سلام !استعفے مانگنے والوں کو استعفے دینے پڑ گئے ! اللہ کی شان !میاں صاحب نے میرے ٹویٹ کے جواب میں اکبر الہ بادی کا یہ شعر پڑھا:اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی ،جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا!۔

تازہ ترین