• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، نوعمر لڑکے کومزدوری کاجھانسہ دیکر ہوس کا نشانہ بنا دیا گیا

پشاور( نمائندہ جنگ) تھانہ فقیر آباد کی حدود افغان کالونی میں ایک شخص نے کم عمر مزدور کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔سجاد ولد انور سکنہ چارسدہ روڈنے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز عمران نامی شخص اسے محنت مزدوری کے بہانے لے گیا اوروہاں زبردستی ہوس کا نشانہ بناڈالا پولیس نے مدعی کو میڈیکل کے لئے بھیج کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اوراس کی گرفتاری کی کوششیں تیز کردیں ۔
تازہ ترین