• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الاول کل ہو گی

کراچی(مانیٹر نگ سیل)چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الاول کل 19 جنوری کو ہو گی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس کے مطابق پاکستا ن مین چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،یکم جمادی الاول جمعہ 19 جنوری کو ہو گی۔
تازہ ترین