• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم فراڈ ،کراچی کے بعدملتان میں بھی گروہ سرگرم

ملتان(نمائندہ جنگ)کراچی کے بعد ملتان میں بھی اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والاگروہ سرگرم ہو گیا ،سردار مظاہر حسین خان کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان کو دی جانے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ14جنوری 2018ءکو ایک کال موصول ہوئی جس میں نو سرباز نے بینک اہلکار بن کر موبائل کال کر کے اکائونٹ ڈیٹا اور دیگر تفصیلات معلوم کرلیںاور اسکے3لاکھ روپے7مختلف اکائونٹس میں منتقل کر دئیے،اکائونٹ ہولڈروں میں 4خواتین کے نام بینک اکائونٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
تازہ ترین