• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اے ایف پی)ملک میں ایک درجن بچوں سے زیادتی اور قتل کے واقعات پر والدین خوفزدہ میں ہیں اور کہا جارہا ہے کہ ملک میں انہیں تحفظ حاصل نہیں ہے،گزشتہ ہفتے 6 سالہ زینب فاطمہ امین کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی گئی تھی،جس کے بعد قصور بھر میں صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی اور مظاہرے ہوئے تھے۔
تازہ ترین