• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے کیلئے تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )پاکستان تحریک انصاف نے تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی ہے،بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان وغیرہ کی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں الیکشن کمیشن اور وفاق کوفریق بناتے ہوئے موقف اختیارکیاگیاہےکہ انتخابی اصلا حا ت ایکٹ کے تحت تارکین وطن کی ووٹنگ کیلئے بندوبست نہیں کیاگیاہے،ایکٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں سمندرپارپاکستانیوں کی ووٹنگ کا تجربہ کرنا تھا،اب تک دو ضمنی انتخابات منعقد ہوچکے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے تار کین وطن کی ووٹنگ کا بندوبست نہیں کیا۔
تازہ ترین