• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالٹیکس ہیوولین کی نئی پیکیجنگ متعارف

کراچی(پ ر) شیورون پاکستان لبریکنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان میں کالٹیکس ہیوولین ڈپازٹ شیلڈ ٹیکنالوجی رینج کی نئی اور دلکش پیکیجنگ کو متعارف کرادیا۔نئی پیکیجنگ کے تعارف کے لئے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی چینل پارٹنرز کے ساتھ ملک بھر سے کسٹمرز نے شرکت کی ۔ اس موقع پر کمپنی کے کنٹری چیئرمین /ایریا بزنس منیجر پاکستان نجم شمس الدین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈپازٹ شیلڈ ٹیکنالوجی کا حامل ہیوولین ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ انجن کی لائف کو بھی برقرار رکھتا ہے۔
تازہ ترین