• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین،سویا بین کی درآمد میں 10 فیصد اضافہ

بیجنگ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران سویا بین کی درآمد میں 10 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ نئے سال کی ضروریات اور کرشنگ کی رفتار میں اضافہ ہے۔
تازہ ترین