• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر )  اردو ادب میں نئے رحجانات اور نئے نظریات مُتعارف کرانے والے معروف شاعر ، نقاد ، ڈرامہ نگارسلیم احمد کے بھتیجے اور معروف نقاد، دانشور شمیم احمد کے فرزند شاعر، کالم نگار ، افسانہ نگار سید ریحان احمد کی پہلی تصنیف  ــ"خواب سے افسانے تک"  شائع ہوگئی ہے اس مجموعہ میںمختلف موضوعات پر کُل سولہ افسانے شامل کیے گئے ہیں مذکورہ کتاب پر نامور شاعر ادیب خواجہ رضی حیدر، فراست رضوی،  قمر صدیقی اور سلمان صدیقی کے تبصرے شامل ہیں۔ 
تازہ ترین