• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہریٹ بالڈون ایم پی افریقہ کےلئے برطانوی وزیر تعینات

لوٹن (نمائندہ جنگ) ہریٹ بالڈون ایم پی افریقہ کے لئے وزیر تعینات، فارن آفس کے مطابق ہریٹ بالڈون ایم پی کو فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس اور ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ کے عہدے بھی تفویض کئے گئے ہیں۔ نئی ذمہ داریاں ملنے کے بعد ایم پی نے کہا کہ وہ افریقہ کی اقوام میں برطانیہ کی بھرپور نمائندگی کے لئے کوشاں رہیں گی اور وہاں غربت کے چیلنجز سے نمٹنے اور خوشحالی کے لئے نئے راستے تلاش کریں گی خیال رہے کہ دولت مشترکہ میں 18افریقی کے ممالک شامل ہیں ۔
تازہ ترین