• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن نگر میں مبینہ طور پر اتفاقیہ گولی چلنے سے کم عمر لڑکاجاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ،میمن نگر مکان نمبر 1A/1میں 14سالہ محمد حسین میمن ولد محمد رفیق میمن گھر میں شادی کی تقریب کے دوران پستول صاف کررہا تھا کہ مہمان بچے نے پستول اٹھا لیا اور کھیلنے لگا،محمد حسین نے اس سے پستول واپس لینے کی کوشش کی تو اس دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں محمد حسین چل بسا۔
تازہ ترین