• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال خان پاکستان بیت المال کے نئے ڈائریکٹر فنانس مقرر

اسلام آباد (حنیف خالد) محمد اقبال خان بنیادی سکیل نمبر19 کو کابینہ ڈویژن نے پاکستان بیت المال کا ڈائریکٹر فنانس فوری طور پر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے محمد اقبال خان اس وقت ایڈیشنل کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیئرز یونٹ اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین