• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مٹھی(نامہ نگار)سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث تین نومولود بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد 27ہوگئی، مٹھی سول اسپتال میں 25 بچے زیر علاج ہیں، ہلاک ہونے والے بچوں میں چار دن کا پارو، 15 دن کی جیونی اور تین ماہ کی رخسانہ شامل ہیں جبکہ 25 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔
تازہ ترین