• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانی پور،غلام مرتضیٰ جاگیرانی ٹائون افسر تعینات

رانی پور(نامہ نگار)سندھ گورنمنٹ نے غلام مرتضٰی جاگیرانی کو ٹاؤن کمیٹی رانی پور کا ٹاؤن افسر مقرر کیا ہے واضح رہے کہ گذشتہ تین ماہ سے ٹاؤن کمیٹی رانی پور کا ٹاؤن افسر مقرر نہ ہونے کی وجہ سے ٹاؤن کمیٹی کے ملازمین کی تین ماہ سے تنخواہیں رکی ہوئی تھیں اور ترقیاتی کام بھی بند تھے۔ رانی پور کے شہریوں نے ٹاؤن افسر کی تقرری پر خوشی کا اظہار کیا اور توقع ظاہر کی ہے کہ شہریوں کے مسائل حل ہوں گے۔
تازہ ترین