• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت نے بازیاب نوجوان کو مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت دے دی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد نے لیاقت کالونی کے رہائشی نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری اور سخی پیر تھانے میں حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر بازیاب ہونے والے نوجوان کو سول جج اور پولیس کی رپورٹ کے اور بازیاب نوجوان کے جواب کے بعد اسے مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
تازہ ترین