• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا س ہوم سیریز وقت کا ضیاع تھی،بشن سنگھ بیدی

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)بھارت کی شکستوں کے ساتھ ہی سابق کرکٹرز کو کچھ سچ بولنا آگیا ہے، سابق کرکٹر بشن سنگھ بیدی نے بھارتی بورڈ اور ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز وقت کا ضیاع تھا،3 ماہ قبل سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے فوری بعد اپنے میدانوں میں پھر سری لنکا کے خلاف کھیلنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ٹیم جنوبی افریقا کے سخت دورے کی تیاری کرنے میں ناکام رہی۔
تازہ ترین