• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انوویٹر کراچی سپر کر کٹ لیگ میں کیماڑی واریئر نے آخری لیگ میچ میں بلد یہ بلاسٹر کو 41 رنز سے مات دے کرکوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ نا کام ٹیم شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی ۔ فاتح ٹیم نے 179 رنز بنائے۔ اوپنر کا مران رحمان نے 64 رنز بنائےنوید احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ بلدیہ بلاسٹر 125 رنز بنا سکی۔
تازہ ترین