• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب ،مونس الٰہی انکی اہلیہ اورعلیم خان کے ترسیلات زرکی تفصیلات طلب

Todays Print

لاہور(نمائندہ جنگ)نیب لاہور نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کی آف شور کمپنیوں ، مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی اور ان کی اہلیہ کے نام ترسیلات زر کے حوالے سے اسٹیٹ بینک سے تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں ،نیب کی طرف سے اسٹیٹ بینک کو جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ علیم خان ، مونس الٰہی اور ان کی اہلیہ کے نام ترسیلات زر کے حوالے سے تفصیلات 23جنوری تک نیب کوبھجوا دیں

تازہ ترین