• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر قتل کیس، اشتہاری ملزم پرویز مشرف کی زر ضمانت ضبط

Todays Print

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دونوں ضامنوں کی طرف سے مچلکوں کے عوض جمع کروائی جانے والی بیس لاکھ روپے کی رقم بحق سرکار ضبط کرلی، ملزم کی تمام جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم،سماعت20فروری تک ملتوی کردی گئی۔

تازہ ترین