• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی سے انکار پر ہیڈ مسٹریس ،نیوٹریشن سپروائز نے 16 طالبات کے بال کاٹ دئیے

Todays Print

پاکپتن(نمائندہ جنگ) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک سوماں میں واش رو مز اور کمروں کی صفائی کرنے سے انکار پرہیڈ مسٹریس ، نیوٹریشن ہیلتھ سپروائزر اور لیڈی ٹیچر نے 16طالبات کے سر کے بال کاٹ دئیے ،واقعہ کے خلاف متاثرہ طالبات اور ان کے والدین نے ڈی سی آفس میں سکول انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی ، ڈپٹی کمشنر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ہیلتھ اور سی ای او ایجوکیشن کو کارروائی کاحکم دےدیا۔

تازہ ترین