• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت 7روز میں شریعت نافذ کرے ورنہ پنجاب بند کر دینگے، پیر سیالوی

Todays Print

لاہور، خانقاہ ڈوگراں (نمائندہ جنگ، مانیٹرنگ سیل) پیرآف سیال شرف حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ حکومت کو 7 روز کی مہلت دے رہے ہیں حکومت 7 روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دے اگر شریعت کا قانون نافذ نہ ہوا تو پورا پنجاب بند کر دینگے، ہر شہر میں معصوم بچیوں کو قتل کیا جا رہا ہے، حکومت ابھی تک قاتلوں کو گرفتار کیوں نہیں کر سکی؟داتا دربار لاہور کے سامنے ختم نبوت اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیر سیالوی نے کارکنوں سے کہا کہ میری وصیت ہے ختم نبوت کی تحریک کو ختم نہ ہونے دیا جائے۔صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے

تازہ ترین