• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی صدر نے دہلی کی ریاستی اسمبلی کے 20اراکین کو معطل کردیا

Todays Print

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کے صدر نے نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے 20اراکین کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمت رکھنے کے انکشاف پر الیکشن کمیشن کی سفارش پر معطل کردیاہے۔ معطل ہونے والے بیشتر ارکان عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے اس صدارتی اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔

تازہ ترین