• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی

ممبئی (ایجنسیاں)اداکارہ کاجول بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ”ایلا“ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی، فلم میں وہ پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ”وی آئی پی 2“ سے قبل کاجول طویل عرصے بعد بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم”دل والے“میں نظر آئی تھیں۔
تازہ ترین