• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) آرٹ چوک گیلری میں سینئر آرٹسٹ جمیل آفریدی کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز ہوگیا ۔ جس کا ٹائٹل اوور دا ائیر ویتھ جمیل آفریدی ہے، نمائش میں ان کے تخلیق کردہ25 فن پارے ڈسپلے کیے گئے ہیں۔ جمیل آفریدی کا بیشتر کام فگریٹو، کیلی گرافک اور لینڈ اسکیپ پر محیط ہے۔ افتتاحی تقریب مین ممتاز آرٹسٹوں اور ناقدین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ جمیل آفریدی کے فن پاروں کی نمائش 4 فروری تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین