• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)دی مسلم کچھی کمہارجماعت کے تحت اصلاح امت کانفرنس بروزاتوارمورخہ 4فروری کو بعد نمازمغرب جامع ہری مسجد نیوکمہارواڑہ میں ہوگی ۔ اس موقع پر ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشنل کے امیر پیرزادہ محمد رضاثاقب مصطفائی خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین