• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ایس ایس پیز احکامات پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں ،آئی جی سندھ کی ہدایت

کرچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تمام ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کی ہیںکہ وہ احکامات پر انکی روح کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،پولیس دربار کا انعقاد فوری طور پر کیا جائے اور اس امر کے لیئے فیڈنگ چارجز دیئے جائیں گے کیونکہ پولیس مورال کا فروغ انتہائی اہم ہے،اے آئی جی لاجسٹکس کو فیکس ارسال کیئے جائیں،شہدائے پولیس کے خاندان اور مرحومین پولیس کی بیوائیں کو انکے مسائل کی سنوائی کے لیئے خصوصی ایک دن دیا جائے،جرائم کے خلاف یقینی کامیابی کے لیئے تعلیم یافتہ اور اہلیت کے حامل ایس ایچ اوز کو پوسٹنگ دی جائے،ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش بذات خود مانیٹر کریں،تمام اضلاع میں بلڈنگز کی مرمت,سی آر او اور آئی ٹی روم کی تیاری کے لیئے مختص کردہ فنڈ کے تحت انکی تعمیر کو یقینی بنایا جائے۔
تازہ ترین