• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ٹریفک ایک وبال جان بن چکا ہے ۔ ٹریفک کی تیز رفتاری اور ڈرائیوروں کی لاپرواہی کی وجہ سے حادثات کی کثرت ہےجبکہ ٹریفک کے شور نے بھی کراچی کے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے اس کا دھواں بھی انسانی صحت کو متاثر کرتا ہے۔ اگر اس جانب ارباب اقتدار نے توجہ نہ دی تو یہ مسئلہ تھوڑے ہی عرصے میں ایک بہت ہی سنگین شکل اختیار کرسکتا ہے لہٰذا متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے فوری اقدامات کریں۔
(ارشد محمود ۔ کراچی)

تازہ ترین