• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریم پولاک کا کوہلی اور اسمتھ کو نمبر ون ماننے سے انکار

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کے سابق لیجنڈری کرکٹر گریم پولاک نے عہد حاضر کے کھلاڑیوں میں سے نمبر ون کھلاڑی کا انتخاب کیا ہے،انہوں نے آئی سی سی کے حال میں ہی چنے گئے سال کے بہترین کرکٹر ویرات کوہلی اور ٹیسٹ کے بہترین کھلاڑی اسٹیون اسمتھ کو نمبر ون ماننے سے انکار کردیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ اے بی ڈی ویلیئرز ان دونوں سے بہتر اور نمبر ون ہیں اور ہر قسم کی فارمیٹ کے بہترین کھلاڑی ہیں۔
تازہ ترین