• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنگ نیوز)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ تیسرا ایڈیشن 22فروری سے 25 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ ٹکٹوں کی قیمت بیس درہم، چالیس، 70اور150 درہم تک رکھی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں صرف شارجہ میں ہونیوالے میچزکی ٹکٹیں فروخت کی جارہی ہیں۔
تازہ ترین