• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا نے مردوں اور خواتین کی قومی سینئر بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، لاہور میں ہونے والے ایونٹ مین مردوں میں پنجاب نے دوسری اور ریلویز نے تیسری پوزیشن حاصل کی، خواتین میں آرمی کو دوسری اور کے پی کے کو تیسری پوزیشن ملی، مقابلوں کے اختتام پی او اے کے سیکریٹری خالد محمود نے انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین