• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں جاری 3 ملکی کپ میں اسکاٹ لینڈ نے فتح کا کھاتہ کھول ہی لیا،اس نے میزبان ٹیم کو 31 رنز سے شکست دی،عرب امارات کی ٹیم 250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 218 پر آئوٹ ہوگئی،واضح رہے کہ عرب امارات کی ٹیم ایک بھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہے۔
تازہ ترین