• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کے باووماآخری ٹیسٹ سے باہر

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی بیٹسمین ٹمبا باووما انگلی کے فریکچر کی وجہ سے بھارت کے خلاف 24 جنوری سے شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں،کرکٹ سائوتھ افریقا نے انکے متبادل کا اعلان نہیں کیا ہے۔
تازہ ترین