• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیرِ اہتمام چوتھا جےکےاے قومی کراٹے ٹریننگ کیمپ کا پہلا مر حلہ اتوار سے جاپانی قونصل خانے کراچی میں شروع ہوگیا ۔ افتتاح موراتا سانے کیا ، کیمپ میں 20 خواتین سمیت 70 کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔
تازہ ترین