• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریکٹیکل امتحانات کے سوالنامے 31جنوری تک جمع کروا ئے جاسکتے ہیں، ڈاکٹر سعید

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام متعلقہ اسکولوں کے سربراہان کو مطلع کیا ہے کہ جن اسکولوں نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 2018کے سوالنامے جمع نہیں کروائے ہیں وہ 31جنوری تک لازمی طور پر سوالنامے جمع کروا دیں۔
تازہ ترین