• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا 260رکنی دفاعی وفد فروری میں اسرائیل جائے گا

کراچی(جاوید رشید)بھارتی وزارت دفاع کا 260رکنی وفد 11فروری 2018 کو اسرائیل جائے گا جہاں بھارت اور اسرائیل درمیان ہونے والے دفاعی معاہدوں کے بارے میں حتمی رپورٹس ایک دوسرے کے حوالے کی جائیں گی ۔ جنگ کو اپنے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل 2020 ء تک بھارت ایٹمی ساز وسامان رکھنے کی صلاحیت اور دشمن کو دور سے نشانہ بنانے والی آبدوز بھی دے گا ۔
تازہ ترین