سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر تمام حلقوں میں خدمت کروں گی: آصفہ بھٹو
ضمنی انتخابات میں والد کی نشست سے انتخابی دنگل میں اترنے والی آصفہ بھٹو زرداری نے بلامقابلہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر تمام حلقوں میں خدمات انجام دینے کا عزم ظاہر کردیا۔