• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی جرمن حکومت کے قیام کا معاہدہ پاگیا، چانسلر مرکل

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں عام انتخابات کے کئی ماہ بعد چانسلر مرکل کے قدامت سیاستی اتحاد اور نئی وفاقی پارلیمان میں دوسری سب سے بڑی جماعت سوشل ڈیمو کریٹ پارٹی کے مابین نئی مخلوط حکومت کے قیام کا معاہدہ بالآخر طے پاگیا۔ یورپ کی سب سے بڑی معیشت اور یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے جرمنی میں حکومتی معاہدے کے طے پا جانے سے ساڑھے چار ماہ پرانے سیاسی عدم استحکام کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے۔
تازہ ترین