• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں ٹیکس چوری کا اعتراف الیکس سانچیز جیل جانے سے بچ گئے

بارسلونا(نیوز ڈیسک) مانچسٹر یونائیٹڈ کے فارورڈ الیکس سانچیز نے اسپین میں ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا تاہم وہ 16ماہ کی قید معطل ہونے کی وجہ سے جیل جانے سے بچ گئے ان پر بارسلونا کی جانب سے کھیلنے کے دوران19لاکھ 83ہزار کی آمدنی آف شور کمپنی کے ذریعے چھپانے کا الزام ہے، چلی سے تعلق رکھنے والے سانچیز پر 5لاکھ 90ہزار یورو جرمانہ کیا گیا۔
تازہ ترین