| |
Home Page
اتوار یکم جمادی الثانی 1439ھ 18 فروری 2018ء
February 10, 2018 | 12:00 am
مشیر ربانی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر اقبال حسین، فلائی ویٹ باکسنگ چیمپئن محمد وسیم، کراچی باسکٹ بال کے صدر غلام محمد خان، انٹرنیشنل ریفری جج اسلم قریشی، استاد علی بخش، سندھ فٹ بال ایسو سی ایشن کے صدر سید خادم علی شاہ، اعظم خان، رحیم بخش اور دیگر نے سندھ اسپورٹس بورڈ کے کنسلٹنٹ مشیر ربانی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشیر ربانی مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔