• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طحہٰ فاروقی سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی اتر داس سنجنانی کو تبدیل کردیا گیا سیکریٹریٹ گروپ گر یڈ 20کے افسرطحٰہ فاروقی کو نیا ایم ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین