• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے نقیب اللہ محسود قتل کے عینی شاہدین کی سیکیورٹی کیلئے حکومت سے بجٹ مانگ لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ پولیس نے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود قتل کیس میں دو عینی شاہد نوجوانوں کی سیکیورٹی کے لیے وٹنس پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت سندھ حکومت سے بجٹ مانگ لیا ہے ، دونوں نوجوانوں کو نقیب اللہ کے ساتھ اٹھایا گیا تھا جنھیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا تھا، نوجوانوں کو سیکیورٹی اور دیگر مراعات فراہم کرنے کے لیے سندھ پولیس نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے ۔
تازہ ترین