| |
Home Page
پیر2 ؍ جمادی الثانی 1439ھ 19؍ فروری 2018ء
February 10, 2018 | 12:00 am
ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ بی تھانے کی حدودسائٹ ایریا میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 21سالہ سید مقرب شاہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ،جبکہ مختلف واقعات میں 3افراد زخمی ہو گئے۔