• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر کمیشن کے حکم پر 7رکنی مجسٹریٹس کی ٹیم نے کراچی کے صنعتی علاقوں کا دورہ شروع کردیا ہے،جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی اعجاز احمد ابڑو سمیت دیگر 7ججزکی ٹیم نےفیکٹریوں میں موجود ٹریٹمنٹ پلانٹس کا جائزہ لیا،کئی فیکٹریوں میں ججز کی ٹیم کو داخلے سے روکنے کی بھی کوشش کی گئی۔
تازہ ترین