• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ شام میں سرگرم داعش میں شامل 2 برطانوی عسکریت پسندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان کے نام الیگزانڈا امان کوتی اور الشفیع الشیخ بتائے گئے ہیں۔ ان دونوں کو امریکی حمایت یافتہ شامی عسکریت پسندوں کی تنظیم سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے گزشتہ ماہ کے دوران مشرقی شام میں گرفتارکیا تھا۔
تازہ ترین