| |
Home Page
پیر2 ؍ جمادی الثانی 1439ھ 19؍ فروری 2018ء
February 10, 2018 | 12:00 am
اسلام آباد،اردن کے شاہ عبد اللہ دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس چلے گئے

Todays Print

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے جمعہ کے روز اپنے وطن واپس چلے گئے۔ وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی نے نور خان ایئر بیس پر انہیں الوداع کہا۔معززمہمان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک جے ایف تھنڈر 17 طیارے نے ان کے راستے پر پرواز کی۔