• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گروپ کیپٹن رضوان ہلاکت کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری دفاع سے جواب طلب

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری دفاع سے 27 فروری تک کمنٹس طلب کر لئے ہیں۔ تنزیلہ خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ فاضل عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ سائلہ کا شوہر گروپ کیپٹن رضوان ائیر انٹیلی جنس میں دوران حراست تشدد سے ہلاک ہوا۔
تازہ ترین